• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں اتوار کو ہونے والی ستمبر کپ گھڑ دوڑ تجربے کار سوار ایم سجاد نے جیت لی، انہوں نے دو مزید ریسوں میں فتح کے ساتھ جیت کی ہیٹ ٹرک بھی مکمل کی، سجاد پہلی ریس میں اربن کوئن اور دوسری میں سفینہ عرب بھی کامیاب رہے، اسٹارکا پر ایم وسیم اور پیار سائیں پر اسد عکسیر نے پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔

تازہ ترین