• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد یوسف ان والدین سے بہت خوش ہیں جو اپنے بچوں کو گراؤنڈ بھیج دیتے ہیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ہائی پرفارمنس سنٹر کے بیٹنگ کنسلٹنٹ سابق قومی کپتان محمد یوسف ان والدین سے بہت خوش ہیں جواپنے بچوں کو گراونڈ بھیج دیتے ہیں،توار کو انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ سے تصاویر شیئر کرتے لکھا کہ یہ دیکھ کر خوشی محسوس ہوتی ہے کہ اب بھی کچھ والدین اپنے بچوں کو گراونڈ بھیجتے ہیں،بچوں کو ضرور کھیل کود کے لیے گراونڈز بھیجا کریں تاکہ ان کی صحت اچھی رہے، انہوں نے لکھا کہعام طور پر ہر سپر اسٹار یہی کہتا ہوتا ہے کہ کرکٹ میدانوں میں داخلے کی پابندی تھی۔سابق عظیم بیٹسمین نے کہا کہ وہ پی سی بی کے ساتھمل کراپنا تجربہ اور فن نئے کھلاڑیوں میں منتقل کرنا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین