• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلام نبی عامر کے بھانجےمحمد اویس کے انتقال پر پی ایس پی رہنماؤں کی تعزیت

​ لندن ( پ ر ) پاک سرزمین پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد رضا برطانیہ کے صدر الطاف شاہد،سینئر نائب صدر مرزا فیصل محمود،جنرل سیکریٹری امیر فیصل اعوان، مرزا خلیل اللہ، محمد فیض،چوہدری پرویز اختر،حمیرا حقانی،زبیدہ خانم،جاوید حسین، خواجہ یونس، ریحان آرائیں ،عمران خان،ڈاکٹر سرور خان، عبدالعزیز حیدرآبادی،بیرسٹر سیف علی،لندن کے صدر راحیل، مسرور،جنرل سیکرٹری فہد وارثی، برمنگھم کے صدر سیٹھ پرویز،عمران ٹینگو،عمران شفیق، جنرل سیکرٹری محمد علی شیخ، والسال کے صدر عدنان ملک،بریڈفورڈ کے صدر کاشان جیلانی، بلیک برن کے عزیز ساونت،مانچسٹر کے ناظم صدیق نے مشترکہ تعزیتی بیان میں پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کے رہنما غلام نبی عامر کے جواں سال بھانجےمحمد اویس جن کا کراچی میں روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال ہوگیا تھا،ان کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ دکھ اور تکلیف کی اس گھڑی میںہم دعا گوہ ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر وجمیل عطا کرے اور یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرما ئے ۔ 
تازہ ترین