• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انور محمود غازی کی ڈی جی ایم ڈی اے تعیناتی بہترین فیصلہ ہے، سعید مغل

برمنگھم (نمائندہ جنگ) انور محمود غازی کی بطور ڈائریکٹر جنرل میرپور ڈیولپمنٹ اتھارٹی تعیناتی وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان کا بہترین فیصلہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار سابق مشیرآزاد کشمیر حکومت محمد سعید مغل ایم بی ای، وزیراعظم آزاد کشمیر کے اوورسیز کوآرڈینیٹر راجہ امجد خان نے کیا اور کہا کہ نئے ڈی جی سے میرپور کے شہریوں اور اوورسیز کمیونٹی کو بہت توقعات وابستہ ہیں۔
تازہ ترین