• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)روپے کی قدر میں بہتری ،ڈالر 15پیسے اور یورو 75پیسے سستا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 15پیسے کم ہو گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 166.25سے کم ہو کر 166.10 روپے اور قیمت فروخت 166.45سے کم ہو کر 166.30روپے ہو گئی ،اوپن مارکیٹ میں بھی 10پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 166.20 سے گھٹ کر 166.10اور قیمت فروخت 166.50سے گھٹ کر 166.40روپے ہو گئی۔
تازہ ترین