• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹی میں داخلہ کے لئے سرٹیفکیٹ اور ہوپ سرٹیفکیٹ لازمی قرار

لاہور(پ ر)ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے مطابق طلبہ کیلئے لازم ہے کہ یو نیورسٹی میں داخلہ کے لئے اپنے سابق ادارے/کالج سے بارہویں جماعت کی کلاسز باقاعدہ پڑھنے کا سرٹیفکٹ اور ہوپ سرٹیفکٹ حاصل کریں۔ بصورت دیگر یونیورسٹیز اور ہائرسڈیز کے اداروں میں داخلہ کنفرم نہیں ہو گا۔ تاہم وہ طلبہ جنہوں نے پرائیوٹ امیدوار کے طور پر امتحان میں شرکت کی ہے کیلئے ضروری ہے کہ وہ بورڈ میں جمع کروائے گئے فارم کی رسید کی تصدیق شدہ کاپی یونیورسٹی میں جمع کروایں۔
تازہ ترین