آپ آف لائن ہیں
جمعرات11؍ ربیع الاوّل 1442ھ 29اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

کراچی، کلفٹن کے گھر سے روسی قونصلیٹ کے ملازم کی لاش بر آمد

شہر قائد کراچی کے علاقے کلفٹن بلاک 5 کے ایک گھر سے روسی قونصلیٹ کے ملازم کی لاش ملی ہے۔

ایس ایس پی ساؤتھ شیراز نذیر کے مطابق کلفٹن بلاک 5 میں گھر میں سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، لاش کی شناخت ولید میرکےنام سے ہوئی جو روسی قونصلیٹ کا ملازم تھا۔


ایس ایس پی شیراز نذیر کے مطابق ابتدائی تفتیش میں معلوم ہوا ہے کہ موت طبعی ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید