• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوید کامران بلوچ کو ورلڈ بینک کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کرنیکا فیصلہ

نوید کامران بلوچ کو ورلڈ بینک کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کرنیکا فیصلہ


اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) وفاقی حکومت نے سیکرٹری خزانہ نوید کامران بلوچ کو ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے عہدے پر تعینات کرنیکا فیصلہ کیا ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نوید کامران بلوچ کی نامزدگی کی منظوری دیدی ہے جو اگلے ماہ یہ عہدہ سنبھالیں گے ،اس وقت اس عہدے پر شاہد اشرف تارڑ فائز ہیں جن کی تقرری 13اکتوبر 2017 کو کی گئی تھی،یہ تقرری تین سال کیلئے کی جا ئے گی۔

تازہ ترین