• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

این جی اوز کی آن لائن رجسٹریشن کا سلسلہ جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر) پنجاب چیریٹی ایکٹ کمیشن کی جانب سے این جی اوز کی آن لائن رجسٹریشن کا سلسلہ جاری ہے، چیریٹی کمیشن پنجاب کی جانب سے شعورترقیاتی تنظیم کوآن لائن رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کردیاگیا، ڈپٹی ڈائریکٹرسوشل ویلفیئر ملک محمد یونس وینس نے تنظیم کے صدر شاہد محمود انصاری کو سرٹیفیکیٹ دیا، اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر نندلال بھی موجودتھے۔
تازہ ترین