• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہریوں کی بروقت مدد نہ کرنیوالا اے آئی ایس حوالات میں بند

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایس پی صدر ڈویژن ملتان رائو محمد نعیم شاہد نے 15 کی کال پر موقع پر نہ پہنچنے اور شہریوں کی بروقت مدد نہ کرکے فرائض میں غفلت برتنے والے اے ایس آئی اقبال کو حوالات میں بند کروادیا ہے۔واضح رہے کہ شہریوں کے احتجاج پر مذکورہ اے ایس آئی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
تازہ ترین