• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزادی بیٹرس کی شادی کا لباس نمائش کیلئے پیش


ملکہ برطانیہ کی پوتی شہزادی بیٹرس کی شادی کا لباس نمائش کے  لیے پیش کر دیا گیا ہے۔

شہزادی نے دو ماہ قبل شادی کے موقع پر اپنی دادی کا لباس پہننا تھا۔

لباس کی نمائش 22 نومبر تک جاری رہے گی ۔

یاد رہے کہ ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی پوتی شہزادی بیٹرس اینڈریو اور بزنس ٹائیکون ماپیلی موزی نے 17 جولائی کو اچانک شادی کرلی تھی۔

31سالہ شہزادی بیٹریس ملکہ برطانیہ کے چھوٹے بیٹے اینڈریو اور ان سابق اہلیہ سارہ فرگوسن کی بڑی بیٹی ہیں۔