• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی کی عدالت نے اذان پر پابندی کی درخواست مسترد کردی

کراچی(نیوزڈیسک) جرمنی کی عدالت نے مسجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی کی درخواست مسترد کردی۔

مقامی شہریوں نے 2015 میں عدالت سے درخواست کی تھی کہ مسجد میں موذن کی طرف سے اذان پر پابندی لگائی جائے جسے عدالت نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مسجد میں جمعہ کی اذان سمیت دیگر مقررہ اوقات میں اذان پابندی نہیں لگائی جاسکتی۔

عدالت کا کہنا تھا کہ ہر شہری کو معلوم ہونا چاہئے کہ دوسروں کے بھی حقوق ہیں۔

تازہ ترین