• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیٹ کی چربی میں اضافہ جلد موت کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

کراچی(نیوزڈیسک) حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پیٹ کی چربی میں اضافہ جلد موت کا سبب بن سکتا ہے۔

خواتین میں خاص کر ہر 10 سینٹی میٹر پیٹ کی چربی میں اضافہ 8فیصد تک موت کے خطرے میں اضافہ کردیتا ہے جبکہ مردوں میں ہر 10سینٹی میٹر پیٹ کی چربی میں اضافہ موت کا خطرہ 12 فیصد تک بڑھا دیتا ہے۔

تازہ ترین