• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) تھا نہ شمس کالونی نے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر طلائی زیورات ،نقدی اور موبائل فونز مالیت 11لاکھ روپے چھیننے ، تھانہ انڈسٹریل ایریا نے 8لاکھ روپےاور کاغذات چھیننے، تھا نہ کوہسار نے اسلحہ کی نوک پر موبائل چھیننے، تھا نہ سہالہ نے کار و موٹرسائیکل چوری ،تھا نہ مارگلہ نے کارچوری ،تھا نہ سبزی منڈی نے کار چوری،تھا نہ گولڑہ نے موٹرسائیکل چوری ،تھا نہ کرا چی کمپنی نے 40 بیڑیاں مالیت 5 لاکھ روپے چوری ،تھا نہ بنی گالہ اور شہزاد ٹا ئون نےدوبھینسیں چوری ، تھانہ کراچی کمپنی نےگیس کے جعلی میٹرفروخت کرنے پر، تھا نہ گو لڑہ پولیس نےکارخور دبرد کرنے پر مقدمات درج کرلیے۔
تازہ ترین