• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلاد چوک تا گلہرہ گلی روڈ کی چوڑائی و مر مت جلد مکمل کی جائے، کمشنر

راولپنڈی (اپنے رپورٹر سے)کمشنر راولپنڈی کیپٹن (ر) محمد محمودنے کہا کہ کسی بھی جگہ کو سیا حو ں کی دلچسپی کا مر کز بنا نے کیلئے ضروری ہے کہ وہاں بنیا دی سہو لیات کی فراہمی کے ساتھ ساتھ بآسا نی ر سائی کو یقینی بنا یا جائے جس کے لئے سڑ کوں کا بہتر حا لت میں ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے ہدا یت کی کہ میلاد چوک تا گلہرہ گلی 20کلو میٹر روڈ کی چوڑائی و مر مت کاکا م جلد مکمل کیا جائے۔ مری،کہوٹہ و کو ٹلی ستیاں میں ز یا دہ سے زیادہ در خت اگا نے پر خصوصی تو جہ دی جائے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نےممبر قو می اسمبلی صدا قت عباسی کے ہمراہ مر ی، کہو ٹہ ،کو ٹلی ستیاں کو سیا حتی لحا ظ سے اپ گر یڈ کر نے کے حوا لے سے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئےکیا۔صداقت عبا سی نے کہا کہ سا لا نہ تر قیا تی سکیموں میں شامل روڈزو د یگر مفاد عا مہ کے منصو بوں کو جلد از جلد مکمل کیاجائے ۔
تازہ ترین