• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے، بشارت امامی

اسلام آباد( خصوصی نمائندہ)حضرت سکینہ بنت الحسین کی شہادت کی مناسبت سے عشرہ شہیدہ زنداں کے اختتام پرفیڈرل ایریا نیول اینکریج سے ماتمی جلوس برآمد ہوا۔ٹی این ایف جے فیڈرل کیپٹل کے صدرعلامہ بشارت حسین امامی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امن وامان محض کانفرنسوں، سیمیناروں اور اجلاسوں سے نہیں بلکہ حکومت کے عملی اقدامات سے قائم ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مذہبی منافرت پھیلانے والوں پر دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کرکے گرفتار کیا جائے۔
تازہ ترین