• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کراچی میں سمندری ہوائیں بحال ہوجانے سے شہر میں جاری جزوی گرمی کی لہر میں کمی آگئی ۔

ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران درجہ حرارت 34سے36 سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔


انہوں نے بتایا کہ شہر قائد میں سمندری ہوائیں 22 سے 25کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

تازہ ترین