• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حاجی محمد نسیم کی بھاوج کھاریاں میں وفات پا گئیں

اوسلو (نمائندہ جنگ )مسلم سینٹرلورنسکوگ مسجد کے صدر حاجی محمد نسیم کی بھاوج پاکستان کے شہر کھاریاں میں انتقال کر گئیں، ان کی نماز جنازہ آج دن 2 بجے اسکول گراؤنڈ کھاریاں میں ادا کی جائے گی۔ مسلم سینٹر لورنسکوگ مسجد کے امام مولانا مفتی قاری محمد طاہر عزیز ،حافظ محمد سلیمان ،حاجی محمد افضل، قاسم نسیم ،خرم نسیم ،شباب نسیم ،مشتاق سمور، حاجی محمد اصغر ،حاجی ظفر ،حاجی جاوید، عمران قریشی، فاروق قریشی ،ناصر اکبر کے علاوہ سیاسی، سماجی، مذہبی رہنماؤں اور دیگر نے حاجی محمدنسیم سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ کریم مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل بخشے، آمین۔
تازہ ترین