• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت 700روپے فی تولہ مزید گھٹ گئی، تفصیلات کے مطابق عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1859 روپے فی اونس ہو گئی لیکن روپے کی قدر میں بہتری کی وجہ سے مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 700روپے فی تولہ کی کمی کے بعدایک لاکھ 11ہزار 800روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 601روپے کی کمی کے بعد 95ہزار 850روپے ہو گئی ہے لیکن چاندی کی قیمت 1150روپے فی تولہ پر برقرار رہی۔

تازہ ترین