• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) وفاقی دارالحکومت میں چوری کی تین وارداتوں کے دوران شہری پانچ لاکھ کے زیورات، ساڑھے پانچ لاکھ کا ڈسٹری بیوشن کا سامان اور دو لاکھ مالیتی گائے سے محروم ہو گئے۔ لوئی بھیر پولیس نےملازمہ اوردوست سے مل کرگھر سے نقدی، طلائی زیورات مالیتی 5لاکھ چوری ، سہالہ پولیس نےمشروب کے ڈسٹری بیوشن دفتر سے ملازمین کے پانچ لاکھ 53ہزار سٹاک چوری جبکہ کورال پولیس نےگائے چوری کے مقدمات درج کر لیے۔
تازہ ترین