• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(سپیشل رپورٹر)لیسکو کے زیر اہتمام لاہور ریجن میں ریکوری ڈے منایا گیا جس کے دوران لائن سٹاف دن بھر نادہندگان سے بقایا جات کی وصولی میں مصروف رہا، ریکوری ڈے کے دوران گھر گھر جاکر بل جمع کرانے کے کوائف چیک کئے گئے اور جن صارفین کے دو ماہ سے زائد بقایا جات تھے ان کے کنکشن منقطع کر کے میٹروں کو قبضہ میں لے لیا گیا۔
تازہ ترین