• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چہلم حضرت امام حسین ؓ میںعوام بھرپور شرکت کرینگے،شیعہ علماء کونسل

لاہور(وقائع نگار خصوصی)شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری نے کہا ہے کہ چہلم حضرت امام حسین ؓ میں عوام بھرپور انداز سے شرکت کریں گے ۔ سازشی عناصر کی تمام رکاوٹوں کو دور کردیا جائےگا۔ ۔ چہلم کے جلوسوں میں پہلے سے زیادہ شرکت ہوگی ۔ ملت جعفریہ پرامن ضرور ہے اور اپنی ذمہ داری پوری کریں گے ۔ حسین اور حسینیت زندہ تھے اور رہیں گے ،جبکہ کردار یزید اوریزیدیت اپنی موت آپ مر جائیں گے۔
تازہ ترین