• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ نواز گور نر کے پرنسپل سیکرٹری تعینات

کوئٹہ(این این آئی) چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن(ر) فضیل اصغر کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق تعیناتی کے منتظر گریڈ20کے افسر شاہ نواز علی کو گور نر بلوچستان کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا گیا ہے ۔
تازہ ترین