• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی کمشنر کی جانب سے بہاالدین زکریا کے عرس پر سبیل کا انتظام

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر عامر خٹک نے حضرت غوث بہاالدین زکریا کے عرس پر بھی سبیل لگانے کی روایت قائم کردی ہے۔ڈپٹی کمشنر کی طرف سے عرس پر آنیوالے زائرین اور عقیدت مندوں میں پانی کی 8000بوتلیں تقسیم کی گئیں۔ منرل واٹر کی بوتلیں سول ڈیفنس کے رضاکاروں نے تقسیم کیں۔
تازہ ترین