• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے گھر سے بھاگے گمشدہ 2بچے لواحقین کے حوالے کر دئیے، لواحقین کو حوالے کئے گئے، بچوں میں 10سالہ آصف اور 14 سالہ امانت علی شامل ہیں، بچوں کو کچھ روز قبل لاوارث گمشدہ پاکر چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے حفاظتی تحویل میں لیا تھا، بچوں کا تعلق بستی رحیم شاہ تحصیل جہانیاں خانیوال اور چک نمبر 124ٹبہ سلطان پور وہاڑی سے ہے۔
تازہ ترین