• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم اتحاد بین المسلمین کے داعی ہیں‘ شفقت حسین بھٹہ‘ طالب حسین پرواز

ملتان (سٹاف رپورٹر) ممبر صوبائی اتحاد بین المسلمین پنجاب الحاج شفقت حسنین بھٹہ ، تحفظ عزاداری کونسل حضرت ا مام حسین ؓکے مرکزی سیکریٹری جنرل سید طالب حسین پرواز نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ہم اتحاد بین المسلمین کے داعی ہیں شرپسند عناصر کے خلاف ضرور کارروائی ہونی چاہیئے جو ملک کے امن کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں انہیں کسی قسم بھی قسم کی رعائیت نہیں دینی چاہیئے۔
تازہ ترین