• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس، گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے میگزین کے سابقہ دفتر پرحملہ

پیرس (رضا چوہدری) فرانس کے دارالحکومت پیرس میں گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے میگزین کے سابقہ دفتر کے قریب ہونیوالے حملےمیں چار افراد شدید زخمی ہوگئے، علاقے میں خو ف پھیل گیا اور لوگ گھروں سے نکلنے میں ڈررہےہیں، پولیس کاکہنا ہے کہ چاقو سے حملہ کرنےوالے افراد میں سے ایک کو گرفتار کیا گیا ہے۔ حراست میں لیا گیا ایک 18 سالہ نوجوان پاکستان نژاد ہے جب کہ دوسرا 23 سالہ الجیریا نژادہے،تاہم دونوں سے متعلق تفتیش جاری ہے۔
تازہ ترین