آپ آف لائن ہیں
اتوار7؍ ربیع الاوّل1442ھ 25؍اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

شالے ویلی ، تین روز گزرنے کے باوجود فون اور نیٹ سروس بحال نہ ہو سکی

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) شالےے ویلی میں ٹیلی فون کے صارفین گزشتہ ہ تین روز سے فون اور نیٹ کی سروس سے محروم ہیں ۔ متعلقہ عملہ کی غفلت کی وجہ سےنیٹ بحال ہو سکا اور نہ ہی فون۔ چوروں نے دو روز قبل تار چوری کر لی تھی مگر حکام کو بر وقت اطلاع کے باوجود چند میٹر نئی تار کا انتظام نہ ہو سکا۔ صارفین نے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر فون اور نیٹ سروس بحال کی جائے اور متعلقہ حکام کے خلاف کارروائی کی جائے کیونکہ نیٹ نہ ہونے کی وجہ سے طالب علم زیادہ متاثر ہو رہے ہیں ۔

اسلام آباد سے مزید