• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر پی سی بی ندیم خان آج پریس کانفرنس کریں گے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈومیسٹک کرکٹ میں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں کے بارے میں میڈیا کو اعتماد میں لینے کے لئے ڈائریکٹر پی سی بی ندیم خان پیر کو نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کریں گے۔ہفتے کو ندیم خان نے جنرل منیجر جنید ضیاء کے ساتھ کراچی میں قائد اعظم ٹرافی گراونڈز میں انتظامات کا جائزہ لیا۔

تازہ ترین