• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مدین، نامعلوم افراد نے 10 سالہ بچے کو تشدد کرکے قتل کردیا

سوات(نمائندہ جنگ) سوات کے علاقے مدین میں نامعلوم افراد نے والدین کے دس سالہ اکلوتے بیٹے کو تشدد کرکے قتل کردیا۔ تلاش کے دوران بچے کی لاش کالاگے کے مقام پر کھیت سے ملی۔

تازہ ترین