• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے کی کو شش کی جارہی ہے،ضیا ءعباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سنیئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ اس وقت ملکی سطح سیاست میں انکشاف کی آڑ میں اہم ادارے اور جمہوری نظام کو نقصان پہنچانے کی کو شش کی جارہی ہے جو درست عمل نہیں، انہوں نے کہا کہ ملک کے مفاد میں اہم ایشوز پر آرمی چیف اور سیاسی رہنمائوں کے درمیان ملاقات اچھی علامت ہے اس پر ماضی کے واقعات کو سامنے لاکر بھارت کے پاکستان مخالف منصوبے کو مظبوط کیا جارہا ہے جو انتہائی افسوس ناک عمل ہے۔
تازہ ترین