• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بو لا ن :بارا تیوں سے بھری گا ڑی الٹنے سے ایک بچی جاں بحق ،نو افراد زخمی

کوئٹہ( این این آئی) بو لا ن میں بارا تیوں سے بھری گا ڑی الٹنے سے ایک بچی جاں بحق جبکہ خوا تین اور بچوں سمیت نو افراد زخمی ۔ پو لیس کے مطابق اتوا ر کو بو لا ن کے علا قے میں بارا تیوں سے بھری گا ڑی الٹ جا نے کے با عث ایک بچی جاں بحق جبکہ خوا تین اور بچوں سمیت نو افراد زخمی ہو گئے پو لیس نے لاش اور زخمیوں کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروئی کے بعد لا ش ور ثا ء کے حوالے کر دی گئی۔
تازہ ترین