• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تبدیلی سرکار کاانتخابی منشورشور کے سواکچھ نہیں تھا، گڈز ٹرانسپورٹ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن لاہور ڈویژن کے جنرل سیکرٹری محمداظہرقادری نے کہاہے کہ سیا سی جماعتوں کے دبائوپر نیب کو کمزورکیاگیاتوپاکستان میں بدعنوان مزید نڈراورطاقتورہوسکتے ہیں،ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی کے رہنما ئو ں ایشن چوہدری قمر الزمان گل،حاجی الیاس بابر،حاجی ناظم الدین بردی،حاجی محمد اظہر سراج و د یگر سے گفتگو کر تے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ بے رحم احتساب کی داعی تبدیلی سرکار کانام نہادانتخابی منشورشور کے سواکچھ نہیں تھا۔
تازہ ترین