• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ڈی اے بورڈ اجلاس،16کمرشل پلاٹوں کی فروخت کی منظوری

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) سی ڈی اے بورڈ نے حالیہ آکشن میں نیلام کئے گئے 16کمرشل پلاٹوں کی فروخت کی حتمی منطوری دیدی ۔ یہ منظوری گزشتہ روز چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد کی زیرصدارت ہونے والے بورڈ کے اجلاس میں دی گئی ۔ بورڈ نے کیپٹل ہسپتال کی نرسوں کے میسنگ الائونس کو 500روپے سےبڑھا کر 6000روپے کرنے کی بھی منظوری دی۔
تازہ ترین