• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت داتاگنج بخش ؒ کے عرس کی تقریبات کاآغاز 6اکتوبرکوہوگا

لاہور(وقائع نگار خصوصی) حضرت علی بن عثمان الہجویریؒ المعروف حضرت داتا گنج بخش ؒ کے 977ویں عرس کی تقریبات کا آغاز6اکتوبر کو ہوگا ۔ تین روزہ عالمی کانفرنس 2اکتوبر سے 4اکتوبر تک جاری رہے گی۔
تازہ ترین