• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمشید دستی کیس، غلط بیانی پر ایس ایچ او اور تفتیشی افسر عدالت طلب

ملتان ( سٹاف رپورٹر) سابق رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید خان دستی کے کیس کے حوالے سے عدالت عالیہ کے روبرو غلط بیانی کرنے پر ہائی کورٹ ملتان بنچ کے جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے ایس ایچ او اور تفتیشی افسر تھانہ سٹی مظفرگڑھ کو 6 اکتوبر کو طلب کرلیا ہے۔ پٹشنر نے موقف اختیار کیا کہ جمشید خان دستی نے ایف آئی آر کے اخراج کے لیے عدالت سے رجوع کیا تو پولیس نے جھوٹ بولا کہ کیس عدالت میں جا چکا ہے جبکہ پولیس نے کوئی چالان نہیں بھجوایا تھا۔
تازہ ترین