• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل چوری کرنے کے الزام میں کانسٹیبل سمیت دو افراد کیخلاف مقدمہ

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) پولیس نےتھانہ میں تھانہ میں موٹرسائیکل چوری کرنے کے الزام میں ڈرائیور کانسٹیبل سمیت دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔تفصیل کے مطابق سٹی شجاع آباد پولیس کو فہیم شاہ نواز نے بتایا کہ پولیس نے میری موٹرسائیکل کاغذات نہ ہونے کی وجہ سے تھانہ میں بند کردی تھی ،صبح جب میں تھانہ پہنچا تو موٹرسائیکل موجود نہ تھی، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین