• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب :خواتین کو گالف کھیلنے کی اجازت مل گئی

سعودی عرب میں ویمن باکسنگ، ای ریسنگ کے بعد گالف کی بھی اجازت مل گئی۔

دھیمے مزاج کے ٹیکنیکل کھیل گالف میں سعودی خواتین کو بھی انٹری مل گئی ہے،سعودی عرب میں بارہ سے پندرہ نومبر انفرادی، سترہ سے انیس تاریخ کو سعودی خواتین ٹیم ایونٹ میں اِن ایکشن ہوں گی۔

سعودی عرب میں اس سے پہلے خواتین کو باکسنگ اور ای ریسنگ کی بھی اجازت مل چکی ہے۔

تازہ ترین