• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکی ریاست آرکنساس میں شکاریوں نے ریاست کی تاریخ کا سب سے لمبا مگرمچھ پکڑ لیا۔

جنوبی امریکی ریاست ارکنساس کے ایک شہر ڈومس میں گھڑیالوں کے شکاریوں کے ایک گروپ نے اس وقت ایک سرکاری ریکارڈ توڑ دیا جب وہ تقریباً 14 فٹ لمبے مگرمچھ کو پکڑنے میں کام یاب ہو گئے۔

گھڑیال پکڑنے والے شہری ٹریوس بیئرڈن کا کہنا تھا کہ وہ اپنے بھائی اور والد کے ساتھ میریساخ جھیل میں شکار کرنے نکلے تھے۔

ارکنساس گیم اینڈ فش کمیشن نے بھی تصدیق کر دی ہے کہ یہ ارکنساس ریاست کی تاریخ کا سب سے بڑا مگرمچھ ہے، جس کا وزن 800 پاؤنڈ، لمبائی 13 فٹ، اور 11.5 انچ ہے۔

تازہ ترین