• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا ہسپتال میں 3نئے یونٹس کا افتتاح

لاہور(سپیشل رپورٹر) واپڈا ہسپتال لاہور میں تین نئے یونٹس کا اضافہ کر دیا گیا جس میں نوزائیدہ بچگان نرسری، امراض نسواں و زچگی اور انتہائی نگہداشت کے شعبے شامل ہیں ۔ چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین (ریٹائرڈ) نے نئے یونٹس کا افتتاح کیا ۔
تازہ ترین