• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا کے ایک نیلام گھر میں ڈائناسور کا 13 فٹ اونچا اور 40 فٹ لمبا ڈھانچہ تقریباً ڈھائی ارب روپے میں فروخت ہوگیا۔

ٹائرانوسار کو ڈائناسور جانوروں میں بادشاہ کی اہمیت حاصل رہی ہے کیونکہ یہ اپنے لمبے قد اور طاقت کی وجہ سے اپنی نسل کے دیگر جانوروں سے مفرد ہوتا تھا

نیویارک کے نیلام گھر کرسٹیز میں ٹی ریکس کا فوسل 3 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ رقم میں فروخت ہو گیا۔

فروخت ہونے والے فوسل کی ابتدائی قیمت 60 سے 80 لاکھ لگائی گئی تاہم یہ ریکارڈ قیمت پر فروخت ہوا اور اس کی نیلامی سے ڈائنا سور کے ڈھانچوں کی نیلامی کا نیا ریکارڈ بھی بنا۔

تازہ ترین