• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 19.351 ارب ڈالر ہوگیا

اسلام آباد (اے پی پی)زرمبادلہ کے ذخائرکاحجم19.351ارب ڈالرہوگیا۔سٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق دواکتوبرکو ختم ہونے والے ہفتہ کے اختتام پرسٹیٹ بینک کے پاس محفوظ زرمبادلہ کے ذخائرکا حجم 12.154ارب ڈالرریکارڈکیاگیا۔

تازہ ترین