• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان میں ایک شہری کو کالی بلیاں اتنی پسند ہیں کہ اس نے ان کیلئے ایک کیفے کھولا ہے جسے ’نیکوبیاکا‘ کا نام دیا گیا ہے۔

سیاحوں کی بڑی تعداد اس کیفے کو دیکھنے آتی ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح جاپان میں بھی سیاہ بلیوں کے مقابلے میں دیگر رنگوں کی بلیوں کو دیکھا اور رکھا جاتا ہے۔

اسی بنا پر کیفے کے مالک کو سیاہ بلیوں کا ہوٹل بنانے کا خیال آیا جو اب دنیا بھر میں مقبول ہوچکا ہے

تازہ ترین