• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ترسیلات زر میں اضافے کے باعث روپے کی قدر میں استحکام ،فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 163.75 روپے اور قیمت فروخت 163.75روپے پر برقرار رہی ،اوپن مارکیٹ مین بھی بغیر کسی ردوبدل کے ڈالر کی قیمت 163.80 اور 164.10روپے پر مستحکم رہی ،رپورٹ کے مطابق یورو کی قیمت بھی کسی تبدیلی کے بغیر 191.50 اور 193.50روپے برقرار رہی تاہم برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 50پیسے کے اضافے سے 211.50روپے سے بڑھ کر 212.00روپے اور 213.50روپے سے بڑھ کر 214روپے ہو گئی۔

تازہ ترین