• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 21ڈالر فی اونس کی کمی سے 1900ڈالر فی اونس پر آگئی ہے جس سےمقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 400روپے فی تولہ کی کمی سے ایک لاکھ 16ہزار 100روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 99ہزار 537روپے ہو گئی ہے ۔

تازہ ترین