• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ (نمائندہ جنگ)سوئی سی آئی اے پولیس نے ایس پی ڈیرہ بگٹی فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) عطا الرحمن ترین کوملنے والی خفیہ اطلاع پر ایک چھاپے کے دوران ملزم مہرعلی کو گرفتارکرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے 1996ء کو ایک شخص کو قتل کیاتھا ملزم کو24سال بعد گرفتارکیاگیا ہے۔

تازہ ترین