کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق امام بارگاہ مولانا مسعود الحسن R-841-842 بلاک 20 انچولی سوسائٹی میں جاری عشرہ مجالس کی چوتھی مجلس بروز پیر 19 اکتوبر ساڑھے آٹھ بجے شب منعقد ہوگی۔ سوز و سلام کے بعد مولانا خورشید عابد نقوی نجفی واقعات امیر مختار جاری رکھیں گے جبکہ انجمن ذوالفقار مرتضوی نوحہ خوانی کرے گی۔