کبیروالا میں گھر میں ڈکیتی کے دوران 2 ملزمان نے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
پولیس کے مطابق ملزمان نے گھر میں گھس کر لوٹ مار کی اور خاتون سے مبینہ زیادتی بھی کی۔
متاترہ خاتون کو میڈیکل کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا،جبکہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا