• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید منور حسن کے بڑے بھائی سید شفیق حسن انتقال کرگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن مرحوم کے بڑے بھائی اور سید ریحان حسن کے والد سید شفیق حسن پیر کی شام یہاں انتقال کرگئے، ان کی نماز جنازہ منگل کو بعد نماز ظہر سوسائٹی اپارٹمنٹ کے قریب واقع جامع مسجد الفلاح، پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کی عمر 92 برس تھی۔

تازہ ترین