• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ینگ نرسز ایسوسی ایشن سندھ نے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے ساتھ الحاق ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا وہ کسی احتجاج کا حصہ نہیں ہے ۔ ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نرسز اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں اور احتجاج کا حصہ نہ بنیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنا لائحہ عمل جلد جاری کری گی اور احتجاج کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔

تازہ ترین